• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے تحت 21 جولائی کو باغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور شور کے ساتھ ساتھ جاری ہیں اور اس سلسلے میں نیشنل کونسل ممبر ڈاکٹر یاسر، کراچی آرگنائزنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ عادل صدیقی اور حاجی علی نے منوڑہ, بھٹ شاہ, بابا بھٹ شاہ، کیماڈی اور صالح آباد کا دورہ کیا وہاں پر  لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں  جلسے کی دعوتِ دی اورہینڈ بل تقسیم کیے اس موقع پرانہوں نے کہاکہ  جلسہ پیغام دے گا کہ کراچی کا دل پورے ملک کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
تازہ ترین