• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جبرالٹر، ایرانی آئل ٹینکر کا عملہ رہا کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک )جبرالٹر میںگرفتارایرانی آئل ٹینکر کے عملے کے چار افراد کو ضمانت پر رہا کر دیاگیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ پاناما میں رجسٹرڈ گریس ون ایرانی ٹینکر کے عملے کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی گئی ہے۔ برطانوی زیر انتظام علاقے جبرالٹر میں گزشتہ ہفتے اس جہاز کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے اس کے عملے کو گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین