• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س عارضی مر کز بہا در آبا د پر کنو ینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں ملک کی مجمو عی سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبا دلہ خیال ہو ا بالخصوص سینیٹ میں بد لتی ہو ئی صورتحا ل زیر غور آئی رابطہ کمیٹی نے متفقہ طور پر سینیٹ میں کسی بھی تبدیلی کی حما یت نہ کر نے کا فیصلہ کیا چیئر مین سینیٹ صادق سجرانی پر مکمل اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے ان کے خلا ف لا ئی جا نے والی تحریک عدم اعتما د میں صادق سجرانی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا رابطہ کمیٹی نے تمام سینیٹرز کو ہد ایت کی ہے کہ فوری طو ر پرکر اچی پہنچے تا کہ اس بدلتی صورتحال میں مشاورت کا عمل مکمل کیا جا سکیں ۔

تازہ ترین