• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 100 سالہ جان اور 103 سالہ فلیس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

نیویارک ( نیوز ڈیسک) ویسے تو کسی فرد کے لیے عمر کی سنچری یعنی سو سال تک زندہ رہنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے مگر ایسا تو کبھی سننے میں نہیں آتا کہ اس عمر میں کوئی شادی کرلے۔مگر ایسا ہوا اور امریکا سے تعلق رکھنے والے جان اور فلیس کوک نے اس عمر میں شادی کی۔دوسری جنگ عظیم کا حصہ بننے والے جان کی عمر 100 سال ہے جبکہ فلیس کی عمر اگست میں 103 سال ہوجائے گی اور دونوں نے 26 جون کو شادی کی۔

تازہ ترین