• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں تاحال بھکاریو ں کے کسی گینگ پر ہاتھ نہ ڈالا جاسکا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں تاحال بھکا ریو ں کے حوالے سے کسی گینگ پر ہاتھ نہ ڈالا جاسکا بھکاریوں کے خلاف کر یک ڈائو ن جاری ہے ،مزید83بھکا ریو ں کو گرفتار کر لیا گیا، بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے سلسلے میں پولیس اسکواڈز تشکیل دئیے گئے ہیں،پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ مسا جد ،امام بارگاہو ں، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لا ئی جائے۔

تازہ ترین