• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(نمائندہ جنگ)سونا کی قیمت میں اضافہ، چاندی،روئی کےنرخ مستحکم،چینی کی قیمت 7000 روپےکی سطح پربرقرار رہی ،صرافہ بازارملتان میں سونا کی قیمت میں اضافہ اور چاندی کی قیمت مستحکم رہی ہے،مارکیٹ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزسونا کی فی تولہ قیمت400 روپے کےمزیداضافہ سے 82200 روپےکی سطح پرآ گئی ہےجبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت890ر وپے فی تولہ کی سطح پربرقراررہی،غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 7000روپےکی سطح پر برقرارہے۔
تازہ ترین