ایک شخص نےسر پر بڑا سا تربوز رکھ کر موٹرسائیکل چلانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا ۔
شخص کا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو دیکھنے والوں نے جہاں اس شخص کی مہارت کو سراہا ہے وہیں اس خطرناک سواری پر کرتب پیش کرنے پر تنقید بھی کی ہے۔