• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھی پری کا پہلی بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز


ننھی پری کے پہلی بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

اسپین سے تعلق رکھنے والی 10ماہ کی بچی کے والد نے اپنی باربی ڈول کو لیموں کے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی اور ننھی پری کو لیموں چٹا دیا۔

کھٹا کھٹا لیموں چکھتے ہی بچی نے دلچسپ انداز اپناتے ہوئے اپنے چہرے کے ذاویعے اس طرح بدلے کہ والدین سمیت دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھر گئی جبکہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین