آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ناروے میں ایک چینی نوجوان لڑکے نے 30سیکنڈ میں 143 بار رسی پھلانگ کردیکھنے والوں کو حیران کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔

ناروے میں منعقد ہونے والے رسی کودنے کے مقابلے میں ایک راؤنڈ میں تین افراد پر مشتمل چین کی ٹیم میں شامل 2 لڑکوں نے رسی گھمانے کے فرائض انجام دیئے جبکہ ایک لڑکے نے برق رفتاری سے 30سیکنڈ میں 143بار 2 رسیوں کو پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کیا اور سبھی کو حیرت زدہ کر دیا ۔

نوجوان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے یہ مقابلہ جیت لیا اور ساتھ ہی اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں