• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کمپنیوں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے تشہیر شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے تشہیر شروع کردی ہے، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو/IESCO) نے جونیئر انجینئرز‘ بل ڈسٹری بیوٹرز اور اسسٹنٹ لائن مینوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں،میپکو سمیت دیگر کمپنیاں بھی رواں ماہ خالی اسامیوں کو پُر کرنے کے لئے تشہیر کریں گی۔
تازہ ترین