• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ریجن کے زیر انتظام آپریشن سرکلز کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز اور دیگر افسران نے صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے مختلف شہروں میں کھلی کچہریاں لگائیں جس میں کل138 صارفین نے اپنی شکایات پیش کیں۔
تازہ ترین