• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ ایکشن فلم ’ہوبس اینڈ شاؤ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم، ونیسا کربی، ہیلن مرن، رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین