• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جس نے گاجریں کھائیں اس کے پیٹ میں درد ہوگا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ جس آدمی نے گاجریں کھائی ہیں اس کے پیٹ میں درد ہو گا چاہے وہ ہمارا ہو یا اپوزیشن کا۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید کہا کہ یہ اللّٰہ کی طرف سے پکڑ میں آ چکے ہیں، مریم نے انہیں مروایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوے دن اہم ہیں، بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ میاں شہباز شریف کوشش میں ہیں کہ ان کی اور ان کے بیٹے کی جان بچ جائے۔

تازہ ترین