• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری زندگی ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

لاہور (نمائندہ جنگ)انگلینڈ کو پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بنوانے والے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ فائنل کے آخری اوور میں نادانستہ طور پر گیند کی راہ میں آنے پر اوور تھرو کا چوکا ملنے پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے اپنی پوری زندگی معافی مانگتا رہوں گا۔ جب کین ولیمسن سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کرکٹ میں اس طرح کی چیزیں وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہیں۔

تازہ ترین