• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹرز کا شاندار استقبال کیا جائے، کیوی وزیر اعظم

آکلینڈ ( جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈین نے ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کا وطن واپسی پر ہیرو جیسا استقبال کیا جائے، ہمیں ان پر فخر ہے وہ ہمارے چیمپئن اور ہیرو ہیں، انہوں نے کھلاڑیوں کی وکٹری پریڈ اور اعزاز میں تقریبات کے انعقاد کی بھی ہدایت کی۔

تازہ ترین