• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی بیچ گیمز امریکا سے قطر منتقل کردئیے گئے ہیں، جو اب نئے شیڈول کے مطابق 12سے16اکتوبر تک ہوں گے، اس سلسلے میں قطر میں چیف ڈی مشن کا تین روزہ سیمینار ہوا جس میں پاکستان سمیت 80ملکوں کے نمائندوں نے شر کت کی۔
تازہ ترین