• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن، سرجڑی پاکستانی بہنوں کو 50 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد الگ الگ کردیا گیا

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں سر جڑی پاکستانی بہنوں کو 50گھنٹے کےبعد الگ الگ کردیا گیا، خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ سے تعلق رکھنے والی 2 سالہ صفا اور مروہ کاپیدائشی طور پر سرجڑاہوا تھا اور انکی خون کی نالیاں بھی جڑی ہوئی تھیں۔
تازہ ترین