• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفا قی کا بینہ کا اجلاس آج طلب10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا ئیگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے وفا قی کا بینہ کا اجلاس آج بروزمنگل 16 جو لائی کوطلب کر لیا ہے۔اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا ئے گا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے سر بر اہان مملکت و حکومت کی جانب سے کیمپ آ فسز اور میڈیکل پر کئے گئے اخراجات پر پر یفنگ دی جا ئے گی۔
تازہ ترین