• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند پر جانیوالا بھارتی خلائی مشن روانگی سے ایک گھنٹہ قبل تکنیکی خرابی کی وجہ سے موخر

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)بھارت نے چاند پر بھیجا جانے والا اپنا خلائی مشن تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی سے صرف ایک گھنٹہ قبل مؤخر کر دیا ہے۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق لانچنگ گاڑی میں فنی خرابی کے باعث احتیاطی تدبیر کے طور پر چندرایان 2 کی روانگی مؤخر کی جار ہی ہے لانچنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تازہ ترین