• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرپرسن تعلیمی بورڈ شمیم اختر جنوبی افریقا روانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ملتان شمیم اختر جنوبی افریقاروانہ ہوگئیں ، بتایا گیا ہے کہ وہ ایک ٹریننگ میں شرکت کےلئے جنوبی افریقہ گئی ہیں،بیرون ملک روانگی کے باعث وہ میٹرک کے نتائج کی تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں ۔
تازہ ترین