• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر ) حجاج کرام کیلئے تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے ندیم قریشی نے کہا ہےکہ حکومت کی جانب سے حجاج کرام کے لئے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی گئی ہیں تاکہ حجاج کرام کو کسی بھی طرح کی مشکل پیش نہ آئے اور حجاج کرام کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے ساتھ ایسی کو ئی چیز نہ لے کر جائیں جس کی سزا سعودی قانون کے مطابق موت ہے ، ثناء اللہ، قاری مطیع الرسول نے طریقہ حج اور مقدس مقامات کے بارے میں آگاہی دی۔
تازہ ترین