• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاسک فورس کا آپریشن، 12ٹیمپرڈ میٹروں کواتار لیا

پشاور ( نیوزڈیسک )بجلی چوری اوربقایاجات کی ریکوری کیلئے پسکوٹاسک فورسز کی کاروائیاں صوبہ بھر کے مختلف علاقوں میں جاری ہیں مہم کے دوران مردان سرکل کے گوجرگڑھی سب ڈویژن کی ٹیموں نے گیارہ کے وی سلیم خان فیڈر کے علاقوں میں آپریشن کرکے 10کنڈوں کو ہٹایا گیااسی طرح شیخ ملتون سب ڈویژن کی ٹیموں نے آپریشن کے دوران دو ٹیمپرڈ میٹروں کو اتاردیا ،کئی کنڈوں کو ہٹا دیا،تخت بائی سب ڈویژن کی ٹیموں نے 12 میٹروں کو پولوں پرشفٹ کیا،10 ٹیمپرڈ میٹروں کواتارکرذمہ داروں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین