• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ملتوی

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق 16، 17جولائی 2019 کو سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئر پرسن سینیٹر کلثوم پروین کی صدارت میں ہونا تھا جس میں بلوچستان میں نادرا اور پاسپورٹ کے مسائل پر غور و خوص کیا جانا تھا جو چند ناگزیر وجوہات کی بناء پرملتوی کردیا گیاہے ۔ کمیٹی کی دوبارہ نشست کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تازہ ترین