• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ہزار گنجی بس اڈے سے لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق شالکوٹ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہزار گنجی بس اڈے میں ایک لاش پڑی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ لاش نشے کے عادی شخص کی ہے ۔
تازہ ترین