آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ19؍ ذوالحجہ 1440ھ 21؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 سور ج بیت اللّہ کے عین اوپر آگیا، ماہرین فلکیات کے مطابق لوگ قبلے کی سمت کاتعین کر سکتے ہیں۔

اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللّٰہ کی جانب ہے  جس کی وجہ سے بیت اللّٰہ کا سایہ نہیں بن رہا ہے۔

آج اس وقت زمین پر ایک چھڑی عموداََ گاڑھ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں جیسے ہی یہ وقت آئے گا اس سایہ پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط پر عمود گرائیں ، شمال سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔

آج کے بعد اب  اگلے سال سورج 28مئی کو بیت اللّٰہ کے اوپر سے گزرے گا۔

قومی خبریں سے مزید