آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین میں میوزیکل فاؤنٹین لائٹ شو کا انعقاد

چین میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں روشنی کے ساتھ موسیقی کی دھن پر رقص کرتے فواروں سے ایسے حیرت انگیز نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔


چین کے شہر چونگ کنگ میں منعقد ہونے والے اس لائٹ شو میں نصب فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا جبکہ اس دوران پروجیکٹر لائٹ کے ذریعے بھی منفرد نظارے ترتیب دیئے گئے اور ساتھ ہی روایتی ڈانس نے اس منفرد لائٹ شو کو چار چاند لگا دیئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید