آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے جھیلوں اور دریاؤں میں مگرمچھ دیکھے ہی ہوں گے لیکن جناب امریکا میں تو ایک مگرمچھ سڑک پر نکل آیا۔


امریکی ریاست مسی سپی کے مختلف شہروں میں گذشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں نے جہاں تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں ساحل سمندر بولیورڈ سے پانچ فٹ لمبا ایک مگرمچھ نکل کر سڑک پر آگیا، جسے سڑک پردیکھ کر مسافر بھی حیران رہ گئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید