• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیژر لیگز، سندھ کوالیفائنگ رائونڈ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیثرر لیگز سندھ ریجن کے کوالیفائنگ رائونڈ مکمل ہوگئے۔ 28جولائی کو کراچی میں چاروں صوبائی ٹیموں کے مابین فائنل رائونڈ کھیلا جائے گا۔ ٹنڈو جام میں کراچی کی عبدل ایف سی نے فائنل میں جیکب آباد کی عبدالرحمن شہید وائٹ کو 1-0سے زیر کیا۔
تازہ ترین