• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری ایتھنز میں کانفرنس سے خطاب کرینگے

ایتھنز(نمائندہ جنگ)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میںکانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں عالمی مبلغ اسلام ، نامور اسکالر علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری خصوصی خطاب کریں گے ۔ یہ کانفرنس جامع مسجد سفینہ پنجتن پاک ایتھنز میں 20 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عصر شروع ہوگی ۔ کانفرنس میں یونان بھر سے علماء کرام ، قراء و نعت خوانان حضرات اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ اسی طرح یورپ بھر سےبھی مہمانان گرامی شریک ہوں گے ۔

تازہ ترین