• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں ٹرین کے حادثے میں چار افراد ہلاک

پیرس(آئی این پی)فرانس کے مشرقی حصے میں ایک ٹرین ایک کار سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے مشرقی حصے میں ایک ٹرین ایک کار سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانس کے علاقے مارنے میں یہ ٹکر ایک پھاٹک پر ہوئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں ٹرین میں سوار چار افراد زخمی بھی ہوئے۔
تازہ ترین