• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ کے پرسنل واٹس ا یپ پر 871شکایات موصول ہوئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کے پرسنل واٹس ایپ نمبر 03000021881پر 871شکایات موصول ہوئیں، ترجمان سندھ پولیس کے اعلامئے کے مطابق461 شکایات کے ازالے/حل کے لئےباقاعدہ اقدامات اٹھائے گئے،10پرتوقف منجانب شکایت کنندہ رہا،461شکایات متعلقہ ایڈیشنل آئی جیز،ڈی آئی جیز،ضلعی/انویسٹی گیشن ایس ایس پیز، ایس پیزکو ارسال کی گئیں جن میں سے369کوحل کیا گیا جبکہ92پرپولیس اقدامات اٹھارہی ہے۔

تازہ ترین