• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹر حملوں میں منشیات فروش ملوث ہیں، سری لنکن صدر

کولمبو(جنگ نیوز )سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا نے ایسٹر کے موقع پر مختلف چرچ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار عالمی منشیات فروشوں کو قرار دے دیا۔سری لنکن صدرکا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ملک میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ صدر متھری پالا سری سینا منشیات سے متعلق جرائم میں سزائیں دوبارہ متعارف کروانا چاہتے ہیں۔اس سے قبل حکام کا کہنا تھا کہ مقامی شدت پسند تنظیم قومی توحید جماعت (این ٹی جے) گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر ہونے والے حملوں کی ذمہ دار ہیں۔

تازہ ترین