• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے وزیر ماحولیات لگژری ڈنر اسکینڈل میں مستعفی

پیرس(جنگ نیوز)فرانس کے وزیر ماحولیات فرانسس دے روگے عوامی فنڈ سے لگژری ڈنر اسکینڈل میں مستعفی ہوگئے،انہوں نے ہفتے کے آخر پر اپنے عہدے پر براجمان رہتے ہوئے عزم ظاہر کیا تھا کہ وہ اس دبائو کی مزاحمت کریں گے تاہم منگل کو انہو ں نے کہا کہ میڈیا پر جو ہورہا ہے اس کے بعد وہ اپنے عہدے پر کام نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین