• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف میڈیا کی آزادی کی حامی ہے، میڈیا غیرجانبدار، سچا اور بامقصد ہونا چاہئے، عمر سرفراز چیمہ

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف میڈیا کی آزادی کی حامی ہے۔ تحریک انصاف نے میڈیا کی آزادی کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ میڈیا کو غیر جانبدار ، سچا اور بامقصد ہونا چاہئے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ رائے عامہ کی تشکیل میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے۔ تبدیلی لانے میں میڈیا ہمارا شریک ہے اور ہم اس کے کردار کو سراہتے ہیں۔

تازہ ترین