• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،کالعدم دہشتگرد تنظیم کو فنڈنگ کا ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار

پشاور (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی پشاور کی خصوصی عدالت نے فلاحی کاموں کی آڑ میں بیرونی ممالک سے چندہ اکٹھا کرنے اور کالعدم دہشتگرد تنظیم کو فنڈنگ کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ پولیس نے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے تھانے پہنچادیا۔
تازہ ترین