• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29جولائی تک توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص نے منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29جولائی تک توسیع کرتے ہوئے اے این ایف حکام کو دو روز میں کیس کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر رانا ثناء اللہ خان کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
تازہ ترین