• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

دی ہیگ(خبرایجنسی ) عالمی عدالت انصاف پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ(آج)17 جولائی کو سنائے گی،پاکستانی وقت کے مطابق کیس کا فیصلہ بدھ شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں ہیگ پہنچ گئی ہے۔
تازہ ترین