• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے،مفتاح اسماعیل

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی پر بیانیہ اپنا نہیں اور یہ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ،ملک میں مانیٹری پالیسی نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، اب صرف آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل ہورہا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں مزید ایک فیصد اضافہ کر کے ملکی معیشت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین