• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبائلی اضلاع میں انتخابات 20جولائی کو ہونگے

پشاور (نیوز ایجنسیاں )قبائلی اضلاع میں انتخابات 20جولائی کو ہوں گے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان اور مشیر برائے قبائلی اضلاع اجمل وزیر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے جہاں20جولائی کے انتخابات کوآزاداورشفاف بنائیں گے، الیکشن جو بھی جیتے اسے قبائلی عوام کی نمائندگی کا حق دینگے،وہ پشاور پر یس کلب میںخیبریونین آف جرنلسٹس کے پروگرام ”میٹ دی پریس“سے اظہا ر خیال کر رہے تھے۔
تازہ ترین