• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سند ھ ہائیکورٹ نے سندھ لیبر سروس ٹیکس ایکٹ کیخلاف درخواست پر حکومت کو ٹیکس لینے سے روک دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ لیبر سروس ٹیکس ایکٹ 2011کےخلاف درخواست پر حکومت کو ٹیکس لینے سے روکتے ہوئے سندھ حکومت، بورڈ آف ریونیو اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس شفیع محمد صدیقی اور جسٹس محمود اے خان پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سندھ لیبر سروس ٹیکس ایکٹ 2011کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین