• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں ریڈیو اسٹیشن بندطالبان کی دھمکیوں کی تردید

کابل (جنگ نیوز )افغانستان میں ایک نجی ریڈیو اسٹیشن کو طالبان کی جانب سے دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی کے بعد بند کردیا گیا ہے۔دوسری جانب طالبان ترجمان نے ریڈیوکو دھمکی دینے کے الزام کو مسترد کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی میں نجی ریڈیو اسٹیشن سما کو طالبان کی جانب سے ٹیلی فونک اور تحریری دھمکیوں کے بعد بند کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین