جاپان میں رہنے والا ہر پاکستانی اپنے کردار سے ملک کا مثبت چہرہ پیش کرے، سفیر پاکستان
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی صلہ اللہ ہو علیہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق جس میں انھوں نے فرما تم میں سے سب سے بہتر انسان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے پر عمل کر کے اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔