• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زر داری سے آصفہ اور بختاور کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیوں بختاور اور آصفہ بھٹو زر داری نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری جعلی بنک اکاوئنٹس کیس میں جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں ۔ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاری رہی ،احتساب عدالت نے گزشتہ روز بیٹیوں کو اپنے والد سابق صدرسے ملاقات کی اجازت دی تھی۔
تازہ ترین