• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کی طالبات کالاہور پریس کلب کادورہ

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کی طالبات نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیاجنھیں پریس کلب کے مختلف شعبوںکا دورہ کرایاگیا۔ صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری نے طالبات کو لیکچردیتے ہوئے انھیںجدید صحافت اور الیکٹرانک میڈیاکے تقاضوں سے ہم آہنگ نصابی کورس کو اپ ڈیٹ کرنے کی اہمیت اورضرورت پر زوردیا ۔
تازہ ترین