• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشی پانی جمع ہو نے پرکمشنر کااظہار برہمی ،رپورٹ مانگ لی

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور نے شہر بھر کی چھوٹی بڑی سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں میں بیک وقت پانی جمع ہونے اور سست روی کا شکار نکاسی آب پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں پانی جمع ہونے کا نوٹس لے کر رپورٹ مانگ لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واسا، ایل ڈبلیو ایم سی سے کمشنر نے رپورٹ مانگی ہے۔
تازہ ترین