• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک مسائل، سڑکوں کو کھلا کیا جارہا ہے:چیئر مین ایم ڈی اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئر مین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار نے کہا ہے کہ ایم ڈی اے کے تمام کنٹرولڈ روڈز کی امپرومنٹ دیکھ بھال اورمرمت ایم ڈی اے کی ذمہ داری ہے، ٹریفک مسائل حل کرنے کیلئے سڑکوں اور اہم چوکوں کو ہر ممکن حد تک کھلا کیا جارہا ہے، ایم ڈی اے چوک سے ڈیرہ اڈاکو ون وے ٹریک بنا کر عوام کو بہتر سفری سہولیات دی گئی ہیں ۔
تازہ ترین