• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ آگاہی سیمینار آج ہوگا

ملتان( سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیراہتمام انٹری ٹیسٹ آگاہی سیمینار آج نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہوگاجس میں امیدواروں کو انٹری ٹیسٹ کے قواعد و ضوابط بارے بتایا جائے گا۔
تازہ ترین