• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کے 12ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

ملتان( سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان نے 12 ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی ہےجس میں میڈیکل ٹیکنیشن محمد ناصر،اللہ دتہ جاوید،محمد سرفراز،محمد اسلم،محمد عاصم،ڈسپنسر محمد شاہ رخ یوسف، کامران نفیس،ویکسی نیٹر عمران کلیم،عبدالوحید،محمد عدنان، شماریاتی اسسٹنٹ اظہر حسین،سینٹری انسپکٹر فضل الرحمن شامل ہیں،کنٹریکٹ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین