• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ جھنڈا چیچی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سبزی خریدنے والی خاتون زخمی ہو گئی ۔دن سوابارہ بجے کے قریب جھنڈاچیچی بازارمیں 43سالہ خاتون سبزی خریدرہی تھی کہ اچانک فائرنگ کی آوزا آئی اور ایک گولی اس کی دائیں ٹانگ میں لگی ۔ریسکیو 1122 کے عملے نے موقع پرپہنچ کرخاتون کوطبی امدادفراہم کی۔پولیس تحقیقات شروع کردی۔
تازہ ترین