• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے فروٹ اور سبزیوں کی مارکیٹ کمیٹی کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر میٹرو کیش اینڈ کیری کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ انہوں نےشہر بھر کے کیش اینڈ کیری سٹورز،دکانداروں ،نان بائیوں، قصابوں اور دودھ دہی فروخت کرنیوالوں کوخبردار کیا ہے کہ وہ مارکیٹ کمیٹی کے نرخوں کے مطابق اشیاء فروخت کریں۔
تازہ ترین